• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 47058

    عنوان: میں وتر الگ پڑھتا ہوں

    سوال: میرا تعلق حنفی مسلک سے ہے ، میری رہائش عمان میں ہے، میرا سوال یہ ہے کہ یہاں تراویح آٹھ رکعات ہوتی ہے اور اس کے بعد حنبلی مسلک کے مطابق وتر کی جماعت ہوتی ہے ، میں آٹھ رکعات تراویح کے بعد اپنی بیس رکعات پوری کرتاہوں اور وتر الگ پڑھتاہوں ، کیا یہ میرا عمل درست ہے یا مجھے حنبلی مسلک کے مطابق جماعت سے وترادا کرنی چاہئے؟ براہ کرم، جواب میں دلیل عنایت فرمائیں۔

    جواب نمبر: 47058

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 333-848/D=9/1434 آپ کا عمل درست ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند