• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 25340

    عنوان: اگر نیند نہیں کھلی تو بنا سحری کھائے کوئی رمضان کا روزہ یا کوئی روزہ اور نفل روزہ رکھ سکتاہے؟ یا سحری کھانا ضرور ی ہے؟

    سوال: اگر نیند نہیں کھلی تو بنا سحری کھائے کوئی رمضان کا روزہ یا کوئی روزہ اور نفل روزہ رکھ سکتاہے؟ یا سحری کھانا ضرور ی ہے؟

    جواب نمبر: 25340

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 1511=1075-10/1431

    سحری کھانا سنت ہے، ضروری نہیں۔ اس لیے اگر کسی کی نیند نہیں کھل سکی تو وہ بغیر سحری کھائے بھی رمضان کا روزہ یا کوئی اور روزہ رکھ سکتا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند