• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 47537

    عنوان: ایك مسجد میں دو جگہ تراویح پڑٗھنا؟

    سوال: ہماری مسجد چار منزلہ ہے اور ہر منزلہ پر الگ الگ حافظ تراویح میں قرآن مکمل کرتے ہیں تو کیا ایک مسجد میں ایک سے زیادہ جگہ الگ الگ حافظ تراویح پڑھا سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 47537

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1136-882/D=10/1434

    اگر ایک دوسرے کی آواز ٹکراتی نہ ہو تو اس کی گنجائش ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند