• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 6980

    عنوان:

    میں تہجد میں اپنی وتر کی نماز پڑھنا چاہتاتھا لیکن میں اس وقت بیدار نہیں ہوسکا، تو میں کیا کروں؟ میں اپنی وتر (قضا) کس وقت ادا کروں؟

    سوال:

    میں تہجد میں اپنی وتر کی نماز پڑھنا چاہتاتھا لیکن میں اس وقت بیدار نہیں ہوسکا، تو میں کیا کروں؟ میں اپنی وتر (قضا) کس وقت ادا کروں؟

    جواب نمبر: 6980

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1331=1248/ د

    اوقاتِ مکروہہ: طلوع، غروب، استوائے شمس کے علاوہ جس وقت بھی چاہیں قضا کرسکتے ہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند