• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 66383

    عنوان: کیا بچے کو گود میں لے کر نماز پڑھ سکتے ہیں؟

    سوال: کیا بچے کو گود میں لے کر نماز پڑھ سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 66383

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 890-877/H=9/1437 نہیں پڑھ سکتے، نماز میں بچے کو گود میں لینا عمل کثیر ہے کہ جو مفسدِ صلاة ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند