• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 610546

    عنوان: شیعوں کی اذان کے ان کلمات کا جواب دینا 

    سوال:

    شیعوں کی اذان کے ان کلمات کا جواب دینا جو ہماری اذان میں کہے جاتے ہیں کیسا ہے؟

    جواب نمبر: 610546

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 805-382/B-Mulhaqa=8/1443

     شیعوں كی اذان كی طرف دھیان دینے اوراس كا جواب دینے كی ضرورت نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند