• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 606831

    عنوان:

    قبرستان میں نماز فرض پڑھنا کیسا ہے؟

    سوال:

    اگر کوئی قبرستان میں نماز فرض پڑھنا چاہے تو کیا پڑ ھ سکتا ہے یا نہیں ؟

    جواب نمبر: 606831

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 257-206/B=03/1443

     اگر سامنے کوئی قبر نہ ہوتو نماز فرض پڑھ سکتا ہے اور اگر اس کے سامنے کوئی قبر ہو تو نماز نہ پڑھنی چاہئے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند