عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 170671
جواب نمبر: 170671
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:814-801/sd=10/1440
(۱) حرمین شریفین میں حنبلی امام کے پیچھے وتر کی نماز جماعت کے ساتھ پڑھنے کی گنجائش ہے؛ لیکن جب امام دو رکعت پر سلام پھیر کر ایک رکعت کے ساتھ تکمیل کرے، تو حنفی شخص سلام نہ پھیرے ؛ بلکہ امام کے ساتھ وتر کی بقیہ رکعت بھی پڑھ لے۔
(۲)احناف کے نزدیک نوافل کی جماعت تداعی کے ساتھ مکروہ ہے ،لیکن حرمین شریفین میں اگر شرکت نہ کرنے میں فتنے کا اندیشہ ہو، تو مجبوری میں گنجائش دی جاسکتی ہے ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند