عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 41318
جواب نمبر: 4131801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1407-1411/M=10/1433 سونا ضروری نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں
دعا مانگتے وقت آنکھوں کو بند کرلیتاہوں، کیا ایسا کرنے میں کچھ حرج ہے یا ایسے
دعا مانگ سکتے ہیں؟ (۲)نماز
کے بعد دعا مانگنے کے وقت میں بنا امام صاحب کی دعاؤں پر دھیان دئے خود ہی من ہی
من میں درود پڑھنے لگتاہوں او رخود ہی اپنے لیے دعا مانگتا ہوں۔ایسا کرنے کی ایک
وجہ یہ ہے کہ امام صاحب کی آواز تھوڑی دھیری ہوتی ہے جسے سننا اور سمجھنا کبھی
کبھی مشکل ہوتا ہے۔ اور دوسری وجہ یہ ہے کہ میرے درود پڑھنے تک ہی امام صاحب کی
دعا ختم ہو جاتی ہے، شاید وہ کوئی چھوٹا والا درود پڑھتے ہیں۔ کیا میرا ایسا کرنا
جائز ہے کہ امام صاحب سے دھیان ہٹا کر میں خود ہی اپنے لیے دعا مانگوں؟ (۳)درود شریف کتنے ہیں؟
کیوں کہ میں نے دیکھا ہے کہ کچھ لوگ بہت جلد ہی درودپڑھ لیتے ہیں۔ میں وہ درود
پڑھتاہوں جس میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کی قوم کی ترقی کے طرز پر درود ہے۔
برائے مہربانی اگر میں نے کچھ غلط لکھا ہے تو اسے درست کردیجئے؟
نماز میں چادر اوڑھ کر ہاتھ چادر کے اندر باندھے جائیں یا باہر؟
7879 مناظرکیا بریلوی امام کے پیچھے ہماری نماز ہوجاتی ہے؟
3609 مناظركیا سفر کی حالت میں جمع بین الصلواتین کی گنجائش ہے؟
4622 مناظرمجبوری میں جماعت چھوڑنا؟
2413 مناظرکیا مسجد میں بیٹھنے سے پہلے تحیة المسجد کا پڑھنا ضروری ہے۔
14301 مناظرتکبیرات انتقالیہ آہستہ کہہ کر امام سجدے میں چلا گیا، پھر یاد آنے پر دوبارہ کھڑے جہرا تکبیر کہہ کر رکوع سجدے کیے
2058 مناظر