• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 604641

    عنوان:

    نماز میں التحیات كے الفاظ اگر مكرر ہوجائیں تو كیا حكم ہے؟

    سوال:

    سوال کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ التحیات کے کچھ الفاظ چھوٹ جائیں تو نماز ہوجائے گی؟

    جواب نمبر: 604641

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1183-875/H=11/1442

     نماز تو ہوجائے گی مگر سجدہٴ سہو بھی لازم ہوگا۔ وکذا لو ترک بعض التشہد ساہیا یلزمہ السہو فی ظاہر الروایة اھ الفتاوی الخانیة علی ہامش الفتاوی الہندیة (فصل فی ما یوجب السہو وما لا یوجب السہو) (مطبوعہ زکریا دیوبند، ج: 1/121)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند