عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 602822
جو وضو نماز پڑھنے كے لیے نہ كیا گیا ہو كیا اس سے نماز پڑھ سكتے ہیں؟
اگر کوئی شخص وضو کرتا تلاوت قرآن کے لیے تو کیا اسی وضو سے نماز پڑھ سکتا ہے ؟
جواب نمبر: 60282220-Sep-2023 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 539-359/SN=07/1442
جی ہاں! پڑھ سکتا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اگر ہوائی جہاز کا عملہ مجھ کو کھڑے ہوکر نماز پڑھنے کی اجازت نہیں دیتا ہے اگر چہ وہاں جگہ ہے ایسا کرنے کی، تو کیا میں بغیر ان کی اجازت کے پڑھ سکتا ہوں؟ یا جھگڑا سے بچنے کے لیے مجھ کو اپنی سیٹ پر بیٹھ کر پڑھنا چاہیے؟
2175 مناظرآپ مجھے یہ بتادیجئے کہ اگر میں ٹرین میں
ہوں اور وہاں بہت بھیڑ ہے نماز کا وقت ہوگیا ہے میں نے ٹوائلٹ میں وضو کرلیا ہے تو
کیا میں ٹوائلٹ میں ہی نماز پڑھ سکتاہوں اس طرح کہ میں کھڑا ہوکر قیام کروں او
ررکوع کروں، لیکن سجدہ اشارہ سے کرلوں کیوں کہ وہاں نیچے گیلا ہے اور گندہ ہے؟