• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 20130

    عنوان:

    اگر ہوائی جہاز کا عملہ مجھ کو کھڑے ہوکر نماز پڑھنے کی اجازت نہیں دیتا ہے اگر چہ وہاں جگہ ہے ایسا کرنے کی، تو کیا میں بغیر ان کی اجازت کے پڑھ سکتا ہوں؟ یا جھگڑا سے بچنے کے لیے مجھ کو اپنی سیٹ پر بیٹھ کر پڑھنا چاہیے؟

    سوال:

    جواب نمبر: 20130

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د): 409=313-3/1431

    کھڑے ہوکر نماز پڑھنے کے سبب اگر جھگڑے کا یا ہوا کی پرواز میں کسی قسم کے خلل کا اندیشہ ہو تو بیٹھ کر نماز پڑھ لے تاکہ قضا نہ ہو پھر منزل پر اترکر دوبارہ پڑھے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند