• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 24761

    عنوان: اگر کوئی شخص وتر میں دعا قنوت بھول جائے اور رکوع کرلے پھر التحیات شروع کرتے ہی یاد آجائے تو کیا سجدہ سہو کرنے سے وتراداہوجائے گی؟

    سوال: اگر کوئی شخص وتر میں دعا قنوت بھول جائے اور رکوع کرلے پھر التحیات شروع کرتے ہی یاد آجائے تو کیا سجدہ سہو کرنے سے وتراداہوجائے گی؟

    جواب نمبر: 24761

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(تل): 1377=410-9/1431

    جی ہاں! التحیات پڑھ کر سجدہ سہو کرلینے سے وتر ادا ہوجائے گی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند