• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 59598

    عنوان: نماز میں کتنی بار بسم اللہ پڑھتے ہیں ، اور کہا ں کہا ں پڑھتے ہیں؟

    سوال: نماز میں کتنی بار بسم اللہ پڑھتے ہیں ، اور کہا ں کہا ں پڑھتے ہیں؟

    جواب نمبر: 59598

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1009-1091/L=9/1436-U نماز میں سورہٴ فاتحہ سے پہلے سراً تسمیہ (بسم اللہ الرحمن الرحیم) پڑھنا مسنون ہے، اسی طرح سورہ کے شروع سے پہلے تسمیہ پڑھ لینا بہتر ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند