• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 58516

    عنوان: اگر عشا/ظہر /عصر میں مسبوق کو صرف دو رکعت ملے تو اگلی دو رکعت پوری کرنے میں مسبوق سورہ فاتحہ کے ساتھ سورة ملائے گا یا نہیں؟

    سوال: اگر عشا/ظہر /عصر میں مسبوق کو صرف دو رکعت ملے تو اگلی دو رکعت پوری کرنے میں مسبوق سورہ فاتحہ کے ساتھ سورة ملائے گا یا نہیں؟

    جواب نمبر: 58516

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 498-494/B=6/1436-U جی ہاں وہ اپنی مابقی پوری کرنے کے لیے اٹھے گا تو سورہٴ فاتحہ کے بعد سورہ بھی ملائے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند