عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 31600
جواب نمبر: 3160001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م): 774=774-5/1432 بلاعذر زمین کا سہارا لے کر اٹھنا خلاف اولیٰ ہے: ویکبر للنہوض علی صدور قدمیہ بلا اعتماد ․․ قولہ بلا اعتماد إلخ أي علی الأرض قال في الکفایة: أشار بہ إلی خلاف الشافعي في الوضعین․․ قال في الحلیة: والأشبہ أنہ سنة أو مستحب عند عدم العذر فیکرہ فعلہ تنزیہًا لمن لسو بہ عذر إھ
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
جب بھی میں نماز پڑھتا ہوں تو میں اٹک جاتا ہوں یا کچھ طرح کا تردد ہوجاتا ہے۔ میں الفاظ کو ادا نہیں کرسکتا۔ اگر چہ میں تمام نماز جانتا ہوں تمام الفاظ جانتا ہوں جن کی نماز ادا کرنے کے لیے ضرورت ہوتی ہے۔ میں نے سوچا کہ اگر میں صحیح طریقہ سے الفاظ کا تلفظ نہیں کروں گا تو نماز مکمل نہیں ہوگی۔ اگر میں الفاظ کو تھوڑا آواز سے ادا کروں تو الفاظ صحیح طریقہ سے ادا کئے جاتے ہیں۔ جس سے دوسرے لوگوں کو کچھ تکلیف ہوتی ہے جو کہ اپنی نماز پڑھ رہے ہوتے ہیں۔ میں اللہ سے ڈرتا ہوں کہ میں صحیح الفاظ ادا نہیں کرسکتاہوں۔ وہ مجھے سزا دے گا۔ میں سکون سے اور بغیر تردد اور کسی دوسرے کو تکلیف دئے بغیر نمازاداکرنے کے لیے کیا کروں؟
3293 مناظرنابالغ حافظ کا تراویح پڑھانا
2920 مناظراگرامام کھڑے زبرکو ایک الف سے زائد کھینچ کر پڑھے تو نماز کا کیاحکم ہوگا؟
2386 مناظرمیرے ایک دوست نے مجھ سے کہا کہ سجدہ میں دونوں پیروں کی بڑی انگلیوں کو موڑنا ضروری ہے ۔ یہ نماز میں فرض ہے، اور اگرکوئی اس کو پسند نہیں کرتا ہے یعنی صرف اپنے ایک ہی پیر کی بڑی انگلی موڑتا ہے اور دوسرے پیرکی بڑی انگلی نہیں ،جیسا کہ ہم تشہد میں بیٹھتے ہیں اور پیروں کی بڑی انگلیاں نہیں موڑتے ہیں تو نماز ٹوٹ جائے گی۔ اس نے مزید کہا کہ سجدہ میں دونوں پیروں کی تمام انگلیاں موڑنامستحب ہے۔ذاتی طور پر میں نے کبھی بھی نماز میں اس طرح کے فرض اور واجب کے بارے میں نہیں سنا ہے۔ برائے کرم میری رہنمائی فرماویں اورمجھے نماز کے فرائض بتادیں تاکہ نماز ادا کرتے وقت میں تمام فرائض کو دھیان میں رکھ سکوں۔
6925 مناظرنماز میں اگر کسی نے سجدہ سہو کیا جب کہ اس پرواجب نہیں تھا تو اس کی نماز پر اس کے بلا وجہ سجدہ سہو کرنے کا کیا اثر ہوگا؟ یعنی اس کی نماز میں کراہت آئے گی یا مکروہ ہوگی یا واجب الاعادہ ہوگی؟
19860 مناظر