عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 172460
جواب نمبر: 17246001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1225-1070/B=12/1440
ایسی حالت میں نماز پڑھنا مکروہ تحریمی ہے، پہلے اپنی حاجت پوری کرے اس کے بعد سکون کے ساتھ نماز پڑھے اگرچہ جماعت نکل جائے۔ نماز کے قضا ہونے کا قوی اندیشہ ہے تب بھی یہی حکم ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
دوران نماز امام کی آواز منقطع ہوجائے؟
2286 مناظرنماز کے فوراً بعد جگہ بدل كر سنتیں پڑھنا؟
2631 مناظر