عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 159971
جواب نمبر: 15997131-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:788-688/sd=7/1439
نصف بازو زکی آستین پہن کر نماز پڑھنا جس میں کہنیاں کھلی رہیں مکروہ ہے۔ ولو صلی رافعا کمیہ إلی المرفقین کرہ․ (الفتاوی الہندیة: ۱/ ۱۰۶)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا فرض نماز میں امام کی قرأت میں بھولنے پر اس کو بتایا جاسکتا ہے؟ امام صاحب کو ایک شخص نے بتایا تو وہ کہتے ہیں کہ فرض نماز میں قرأت میں تھوڑی بہت غلطی ہوجائے جس سے معنی نہ بدلیں تو بتانا نہیں چاہیے ہاں فرض کے علاوہ کو ئی نماز ہو تو اس میں ذرا سی غلطی پر بھی بتایا جاسکتا ہے؟
4829 مناظرجن نمازوں کی قضا باقی ہے ان کی تعدا د معلوم نہیں تو اب کیسے ان کی قضا ادا کی جائے گی؟
2158 مناظرفرض نماز کی جماعت کے لیے کب کھڑا ہونا چاہیے اقامت شروع ہوتے ہی یا اشہد ان محمد رسول اللہ کے بعد؟ ہمارے ایک بزرگ کہتے ہیں کہ اقامت شروع ہوتے ہی کھڑے ہونا خلاف سنت ہے۔ برائے کرم رہنمائی فرمائیں۔ حدیث کا حوالہ ضرور عنایت فرمائیں۔
2140 مناظرجس بندے کایہ عقیدہ ہو کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ والی قبر میں صلوة و سلام سنتے ہیں،کیا اس کے پیچھے نمازپڑھنا جائز ہے؟ اور اس بارے میں آپ کا کیا اظہار خیال ہے کہ سنتے ہیں یا نہیں؟
1991 مناظر