• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 158987

    عنوان: ایك ركعت پانے والا مسبوق مابقیہ ركعتیں ادا كرتے وقت كتنی ركعتوں میں سورت ملائے گا؟

    سوال: کیا ،کہتے ہیں مفتیان کرام کہ جب مسبوق امام کے ساتھ جڑتا ہے اور سلام کے بعد کہڑے ہوکر تو کیا اس کو تینوں رکعتوں میں سورت ملانا چاہئے ؟

    جواب نمبر: 158987

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 711-526/SN=6/1439

    نہیں، صرف شروع کی دو رکعتوں میں سورت ملائے گا، اخیر کی رکعت میں صرف فاتحہ پر اکتفا کرے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند