• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 152415

    عنوان: تراویح میں کیا لقمہ دے سکتے ہیں؟

    سوال: تراویح میں کیا لقمہ دے سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 152415

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1193/1159-م-09/1438

    بوقت ضرورت تراویح میں لقمہ دے سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند