عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 19932
مفتی صاحب کیا نماز کسوف یا خسوف یا بلاو مصیبت وخوف و آفت کے وقت جو نماز پڑھی جاتی ہے وہ مکروہ وقت نماز میں پڑھنے کی اجازت ہے یا نہیں؟
مفتی صاحب کیا نماز کسوف یا خسوف یا بلاو مصیبت وخوف و آفت کے وقت جو نماز پڑھی جاتی ہے وہ مکروہ وقت نماز میں پڑھنے کی اجازت ہے یا نہیں؟
جواب نمبر: 1993201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م): 295=295-3/1431
اجازت نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا ہوائی جہاز میں سفر کے دوران بیٹھ کر نماز پڑھنے کی اجازت ہے؟ جہاز میں نماز کے اوقات اور قبلہ سمت کی تعیین کیسے ہوگی؟
حضرت
میرا سوال یہ ہے کہ فجر کی نماز کا وقت کب ختم ہوجاتا ہے میں نے حضرت مفتی تقی
عثمانی دامت برکاتہم کے بیان میں سنا تھا کہ اگر ایک منٹ بھی سورج نکلنے میں باقی
ہے تو آپ نماز پڑھ لیں۔ ہمارے یہاں آج کل سورج نکلنے کا وقت 7:00بجے ہے جو کہ اب
کم ہونا شروع ہوگیا ہے۔ میں اکثر ایک دو منٹ پہلے نماز پڑھتا ہوں آنکھ نہیں کھلتی
ہے سات بجے سورج نکلتا ہے۔ لیکن روشنی تھوڑی تھوڑی اس سے پہلے ہی نظر آجاتی ہے
لگتا ہے کہ سورج نکل رہا ہے ایسی صورت میں اخیر وقت یعنی اس وقت کے بعد نماز نہیں
پڑھنی چاہیے بتادیجئے؟او رکیا مجھے تمام نمازیں جو میں نے ایک دو منٹ پہلے پڑھی ہیں
دہرانی ہوں گی یا نہیں کیوں کہ مجھے تو یاد بھی نہیں ہے کہ کتنی نمازیں ایسی پڑھی
ہیں؟