عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 150254
جواب نمبر: 15025401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 681-623/Sd=7/1438
جی ہاں! عشاء کی نماز کے بعد نوافل پڑھ لینادرست ہے اور اگر سونے سے پہلے تہجد کی نیت سے کچھ رکعات پڑھ لیں، تو بہت بہتر ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا
نماز میں بغیر عذر کے نفل چھوڑ دینا گناہ ہے؟
مولانا
ہمارے یہاں مسجد میں یہ ماحول ہے کہ فجر کی سنتیں جماعت شروع ہوجانے پر کرتے ہیں
یہ ان کی عادت میں شامل ہوگیا ہے، جب دوسری رکعت شروع ہوجاتی ہے تب بھی یہی سلسلہ
جاری رہتا ہے۔ سمجھانے پر کہتے ہیں کہ احناف میں جماعت کھڑی ہونے پر بھی سنتیں
پڑھنا ضروری ہے۔ کیا یہ صحیح عمل ہے؟ اس کی وجہ سے ہمارے یہاں کا ماحول ایسا ہوگیا
ہے کہ فجر کی جماعت شروع کرنے کے لیے انتظار کرنا پڑتا ہے۔ برائے کرم تفصیل سے
جواب دیں میں منتظر ہوں۔
جس كے بدن سے بدبو آتی ہو اس كا اگلی صف میں شامل ہونا ؟
2677 مناظرکیا سفر میں سنت موٴکدہ پڑھنا ضروری ہیں یا پھر چھوڑ بھی سکتے ہیں؟
4633 مناظرسوال یہ ہے کہ اگر نماز خصوصا مسجد میں جماعت کے دوران کسی کا موبائل بجنے لگے تو کیا کرنا چاہئے؟
2350 مناظركرونا كے دور میں جماعت ثانی کا حکم؟
1697 مناظرمیں کویت میں مقیم ہوں میں جس آفس میں کام کرتا ہوں وہاں پر ایک کے بعد دوسری جماعت (یعنی نماز ظہر)لگاتار ہوتی رہتی ہے اگر ایک جماعت ہورہی ہے تو کیا میں سنت ادا کرسکتا ہوں یا مجھے جماعت سے جڑ جانا چاہیے؟ برائے کرم جواب حنفی مذہب کے مطابق دیں۔
1612 مناظرحضرت
میں جو سوال پوچھنا چاہتاہوں وہ آپ کی نظر میں عام سا سوال ہو مگر میرے لیے اس
سوال کے بارے میں اسلامی حکم معلوم کرنا بہت ضروری ہے۔ میرا مسئلہ یہ ہے: (۱)میں اپنے گھر سے تقریباً
دو سو کلومیٹر دور ایک دوسری جگہ سرکاری نوکری کرتا ہوں، جو ایک قصبہ ہے۔ (۲)وہاں پر چند ملازم اور
بھی ہیں۔ ہم آٹھ نو افراد وہاں مسافر ہیں او رہمیں ایک سرکاری کوارٹر دیا گیا ہے،
جس میں ہم ایک ہفتہ اکٹھے رہتے ہیں ۔ ہر سنیچر کو ہم اپنے اپنے گھروں کو واپس جاتے
ہیں۔ وہاں کوارٹر میں ہمیں ہر سہولت میسر ہے۔ مگر کسی کے ساتھ بھی فیملی نہیں ہوتی
ہے۔ ہماری فیملی اپنے اپنے گھروں میں ہوتی ہیں۔ (۳)ہم ہر ہفتے سنیچر کو
اپنے اپنے گھروں کو واپس آتے ہیں اور دوشنبہ کو پھر وہاں نوکری کے لیے جاتے ہیں۔
یعنی ایک ہفتہ وہاں گزار کر ایک دن کے لیے اپنے گھروں کو آجاتے ہیں۔ اوراپنی اپنی
فیملی کے ساتھ گزارتے ہیں۔...
شب برات کے بارے میں مجھے امام مفتی زین العابدین صاحب نے مسجد عام باغان سکچی جمشید پور جھارکھنڈ میں یہ بتایاتھا کہ شب برات کومسجد کے علاوہ اپنے گھر میں جاگنا چاہیے۔ اور ایک حدیث بتایا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ فرمایا کہ گھر میں جاگنے سے میری مدینہ مسجد سے بھی زیادہ ثواب ہوگا۔
2960 مناظر میں قیام، رکوع، قومہ
کرسکتاہوں تو میں کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھ سکتا ہوں؟ لیکن اگر کھڑے کھڑے قیام ،
رکوع اور قومہ کروں اور سجدہ اور قعدہ بیٹھ کر کروں تو نماز صحیح ہوگی یا نہیں؟