عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 14003
کیا
نماز میں بغیر عذر کے نفل چھوڑ دینا گناہ ہے؟
کیا
نماز میں بغیر عذر کے نفل چھوڑ دینا گناہ ہے؟
جواب نمبر: 1400301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 999=999/م
نفل چھوڑدینا گناہ نہیں ہے لیکن پڑھ لینا ثواب سے خالی بھی نہیں ہے، اس لیے اگر کوئی عذر نہ ہو تو پڑھ لینا بہتر ہے کہ آدمی کو اپنے پاس نوافل کا ذخیرہ بھی رکھنا چاہیے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا سجدہ سہو بعد میں بھی کرسکتے ہیں؟
5312 مناظرقعدہ اولی چھوٹ جائے تو سجدہٴ سہو سے نماز مکمل ہوجائے گی
5598 مناظرمقتدی رکوع اور سجدہ میں کتنی تسبیح پڑھ سکتا ہے ؟
2550 مناظر