عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 146397
جواب نمبر: 14639701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 150-91/Sd=2/1438
آئینہ کے سامنے نماز پڑھنے سے نماز کے خشوع میں فرق آسکتا ہے؛ اس لیے اُس کے سامنے نماز پڑھنا بہتر نہیں ہے؛ لیکن اگر پڑھ لی گئی تو نماز ہوجائے گی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
تیسری رکعت میں ایک رکن کے بقدر بیٹھا رہا تو سجدہٴ سہو واجب ہوگا
1531 مناظربرائے کرم شریعت کی روشنی میں ہمیں بتائیں کہ ہماری مسجد میں کچھ نمازی امام کے پیچھے نماز ادا نہیں کرنا چاہتے ہیں ، امام کے مسجد کے تئیں غیر ذمہ دارانہ سلوک کی وجہ سے۔ اکثر اوقات وہ مسجد سے باہر رہتے ہیں اور محلہ میں ٹیوشن پڑھاتے رہتے ہیں تاہم بالکل نماز کے وقت وہ آتے ہیں ۔اس کے علاوہ اس طرح کے بہت سارے مسائل ہیں۔ امام صاحب کو اس بارے میں پہلے بھی وارننگ دی جاچکی ہے لیکن وہ کوئی توجہ نہیں دیتے ہیں اور اس کے نتیجہ میں اب کچھ لوگ ان کے پیچھے نماز ادا کرنے پر تیار نہیں ہیں۔ برائے کرم بتائیں کہ اس منظر نامہ میں امام صاحب کی کیا ذمہ داری ہے؟ یا امام صاحب کو اس صورت حال میں کیا کرنا چاہیے؟
2477 مناظر