• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 7499

    عنوان:

    ماضی میں بہت سی مرتبہ خواب میں میں نے اپنے آپ کو فضا میں اڑتے ہوئے دیکھا ایک ہاتھ اوپر لٹکتے ہوئے اور میں نے اپنے مرضی سے اڑنا شروع کیا اور کبھی اڑنے میں کمزوری دیکھی اور نہیں اڑسکا اور کبھی میں اڑنے کی کافی طاقت رکھتا تھا۔ اس کا کیا مطلب ہے؟

    سوال:

    جواب نمبر: 7499

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1691=1451/ ب

    اپنے معدہ کی اصلاح کیجیے، آپ کا خواب ضِغْثِ اَحلام یعنی بھٹکے ہوئے خیالات ہیں اس کی کوئی تعبیر نہیں۔ اس طرح کا خواب فاسد معدہ کی علامت ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند