• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 17306

    عنوان:

    میں نے حال ہی میں ایک خواب دیکھا کہ میری شادی ایک ایسے شخص سے ہورہی ہے جس کو میں اپنی حقیقی زندگی میں بہت زیادہ جاتتی ہوں۔ برائے کرم مجھ کو اس خواب کی تعبیر بیان فرمادیں۔

    سوال:

    میں نے حال ہی میں ایک خواب دیکھا کہ میری شادی ایک ایسے شخص سے ہورہی ہے جس کو میں اپنی حقیقی زندگی میں بہت زیادہ جاتتی ہوں۔ برائے کرم مجھ کو اس خواب کی تعبیر بیان فرمادیں۔

    جواب نمبر: 17306

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د):2055=1634-11/1430

     

    آپ کوان شاء اللہ دنیوی فوائد اورخوشیاں حاصل ہوں گی، نظر صرف فضل الٰہی پر رکھیں اور اسی سے نعمت کی امیدوار رہیں، کسی اور سے نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند