متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 157985
جواب نمبر: 15798501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:374-317/sd=4/1439
ہر خواب تعبیر کے قابل نہیں ہوتا ، بہت سے خواب شیطانی وسوسے ہوتے ہیں، مذکورہ خواب بھی اسی قبیل سے معلوم ہوتا ہے ، آپ عملی احکام پر توجہ دیں ، فرائض کا اہتمام کریں اور تواضع اور عاجزی کے ساتھ زندگی گذاریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں نے دیکھا کہ درخت سے کوئی پھل میں نے توڑا، وہ آدھا خراب تھا ...
2974 مناظرکیا گھر میں پپتیا کا پیڑ لگاسکتے ہیں؟
1617 مناظرمیرا
نام محمد فرید خان ہے میں انڈین ہوں۔ میں جدہ سعودی عرب میں روزی کے لیے مقیم ہوں۔
میں آپ کو بتاتا چلوں کہ میں چھوٹا سا کاروبار کرتا ہوں۔ کچھ دن پہلے میں دبئی بھی
گیا تھا وہاں میں نے ایک دکان کھولی تھی لیکن خسارہ ہوگیا اور مجھے تقریباً تین
سال سے کافی خسارہ ہورہا ہے۔ میں نے جدہ میں بھی دکان کی تھی، لیکن یہاں بھی کافی
خسارہ ہوگیا اور میں نے دکان بند کردی۔ اور اس وقت میں بے روزگار ہوگیا ہوں۔ اور
میں کافی مقروض بھی ہوگیا ہوں او رمیں دو مہینے پہلے تک نماز اور قرآن پڑھتا تھا
لیکن دو مہینے سے صرف جمعہ ہی پڑھ پاتاہوں۔ مفتی صاحب میرے تین خواب ہیں جس کی
تعبیر میں آپ سے جاننا چاہتاہوں۔ مہربانی کرکے دین کی روشنی میں اس کی تعبیر
بتائیں۔ (۱)اپنے
پہلے خواب میں میں نے ایک سال پہلے دیکھا تھا اس کی تفصیل یہ ہے۔ میں نے دیکھا کہ
میں پانی میں چل رہا ہوں میرے ٹخنوں تک صاف شفاف پانی ہیں اور موسم برسات کا ہے .....