• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 982

    عنوان: میرا سوال ہے کہ اسلام میں جو لونڈی کا تصور ہے اس پر ذرا مفصل روشنی ڈالیں گے۔

    سوال: میرا سوال ہے کہ اسلام میں جو لونڈی کا تصور ہے اس پر ذرا مفصل روشنی ڈالیں گے۔

    جواب نمبر: 982

    بسم الله الرحمن الرحيم

    (فتوى:  698/ج = 696/ج)

     

    آپ اس کے لیے مولانا سعید احمد اکبرآبادی کی کتاب الرق فی الاسلام کا مطالعہ کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند