• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 65504

    عنوان: قرأت کے وقت جسم پر کپکپی طاری ہونا؟

    سوال: میرے ساتھ ایک مسئلہ ہے کہ میں جب بھی کسی سے دین کے بارے میں بات کرتاہوں یا کبھی بھی امامت کرنی پڑرہی ہے تو قرأت کرتے وقت جسم پر کپکپی طاری ہوجاتی ہے ، نہ بات ٹھیک طرح سے ہوتی ہے اور نہ قرأت ۔ براہ کرم، کوئی حل بتائیں۔

    جواب نمبر: 65504

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 852-849/L=8/1437 بعض لوگوں میں یہ کیفیت ہوتی ہے گھبرانے کی ضرورت نہیں، ہمت سے کام لیں، لاحول کی کثرت کریں، ان شاء اللہ یہ کیفیت ختم ہوجائے گی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند