• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 23745

    عنوان: (۱) کیا لفظ اللہ صرف مسلمان استعمال کرسکتے ہیں یا غیر مسلمین بھی گوڈ(خدا) کا ذکر کرنے کے لیے لفظ ’اللہ ‘ کا استعمال کرسکتے ہیں؟بائبل کے ترجمہ انڈونیشائی زبان میں لفظ ’ اللہ‘ گوڈ کے لیے استعمال کیا گیا ہے۔ (۳) مالے زبان بولنے والے عیسائیوں کے ذریعہ مالے زبان میں لفظ’ اللہ ‘ کا گوڈ کے لیے کیا گیا ہے۔مجھے معلوم ہوا ہے کہ مشرق وسطی اور مغربی ایشیا ء میں عربی بول رہے عیسائی گوڈ کے لیے لفظ’ اللہ ‘ کا استعمال کرتے ہیں۔ امید ہے کہ قرآن وحدیث کی روشنی میں اس کی وضاحت کریں گے۔ 

    سوال: (۱) کیا لفظ اللہ صرف مسلمان استعمال کرسکتے ہیں یا غیر مسلمین بھی گوڈ(خدا) کا ذکر کرنے کے لیے لفظ ’اللہ ‘ کا استعمال کرسکتے ہیں؟بائبل کے ترجمہ انڈونیشائی زبان میں لفظ ’ اللہ‘ گوڈ کے لیے استعمال کیا گیا ہے۔ (۳) مالے زبان بولنے والے عیسائیوں کے ذریعہ مالے زبان میں لفظ’ اللہ ‘ کا گوڈ کے لیے کیا گیا ہے۔مجھے معلوم ہوا ہے کہ مشرق وسطی اور مغربی ایشیا ء میں عربی بول رہے عیسائی گوڈ کے لیے لفظ’ اللہ ‘ کا استعمال کرتے ہیں۔ امید ہے کہ قرآن وحدیث کی روشنی میں اس کی وضاحت کریں گے۔ 

    جواب نمبر: 23745

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 1421=1062-7/1431

    غیرمسلمین اللہ پاک جل شانہ کا ذکر کرنے کے لیے اللہ کو استعمال کریں تو ان کے حق میں مذہبِ اسلام ممنوع قرار نہیں دیتا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند