متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 606574
میں نے خواب میں دیکھا ہے کہ میں حمل سے تھی اور میرا حمل گر گیا، بہت تکلیف میں دیکھا اپنے آپ کو پانی اور گندگی کے ساتھ ۔ اس کی تعبیر مطلوب ہے ۔ جزاک اللہ
جواب نمبر: 60657430-Oct-2021 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 185-182/B=03/1443
اس خواب میں اس بات کی طرف اشارہ معلوم ہوتا ہے کہ آپ کے اوپر کوئی مشکل آسکتی ہے، مگر آپ کوئی فکر نہ کریں وہ مشکل آپ کے لئے نقصان دہ نہ ہوگی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
خواب: رمضان کے دن چل رہے تھے ، غالبا جنوری کا دن تھا ، میں فجر کی نمازپڑھنے کے بعد غالبا اشراق کے بعد آرام کرنے کے لیے سویا ہی تھا کہ مجھے خواب نظر آیا کہ میں ایک جگہ دیکھ رہاہوں جیسے کسی بڑے آبشار سے تیز ی کے ساتھ پانی نکلتا ہے ، اور مجھے کسی کے کہنے کے آواز آرہی ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم آگئے ہیں۔ پھر میں دیکھتاہوں کہ کچھ لوگ بیٹھے ہیں آمنے سامنے آلتی پالتی مارکر جیسے کوئی ذکر کررہے ہیں ۔ پھر میں دیکھتا ہوں کہ میں ایک طرف اٹھ کرجاتاہوں تو مجھے ایک کالی چادر اڑائے ہوئے کوئی نظر آرہا ہے۔ مجھے چہرہ اور جسم کا حصہ نظر نہیں آتا ہے بس کالی چادر ہے اور اس کیبازوکھلولے ہیں۔اور مجھے اس طرح لگا کہ مجھے گلے سے لگانے کو کہاجارہاہے ، میں آگے گیا اور اس چادر سے گلے لگ گیا اور مجھے اس سے گلے ملنے پر اتنا سکون اور میٹھاس ہوئی کہ میں بیان نہیں کرسکتا۔ اس کے بعد میں دیکھتاہوں کہ میں نماز پڑھ رہا ہوں اور میرے ساتھ مسجد کے ایک ساتھ بھی ہیں۔
1527 مناظرعلماء کرام کے خلاف بدزبانی کرنا جائز نہیں؟
1771 مناظرخواب دیکھا کہ گاؤں میں رشتے کی پھوپی کے گھر گئے ہیں وہاں پر پھوپی ہیں جو انتقال کر چکی ہیں
2628 مناظراسٹیشنری خریدنے کے لیے ملنے والی رقم سے چائے وغیرہ کا نظم کرنا؟
1125 مناظرمیں نے کچھ ایسا خواب دیکھا کہ میں اور میرے ایک جاننے والے جن کی عمر پچاس سے ساٹھ سال ہے دونوں ایک کشتی کی طرح سے چیز میں جھیل میں گھوم رہے ہیں جھیل کے بیچ میں کچھ خشک جگہ بھی ہے۔ جھیل کا پانی صاف ہے اور کچھ لوگ اچھی عمر کے داڑھی والے پانی کے کنارے چل رہے ہیں اس سے مجھآ اندازہ ہوتاہاے کہ پانی گہرا نہیں۔ دن کے وقت ہے اورسورج کی کافی روشنی ہے۔ پھر اچأنک منظر تبدیل ہوتاہے اور میں خود کو پانی کے اندر دیکھتا ہو۔ یہ بانی اتنا صاف بھی نہیں اوراس میں کچھ جانور بھی ہیں۔ کچھ مچھلی کچھوئے وغیرہ پھر میرا بھائی آتا ہے اور وہ ایک مچھلی کو پاؤں سے دھکا دیتا ہے۔ پھر وہ جو کچھا سا تھأ وہ میرے پیچھے پڑ جاتا ہے میں اس سے بھاگتاہوں اور تھوڑا ڈرتا ہوں اب وہ پوری انسانی شکل میں ہوتاہ ے وہ مجھے پکڑتا ہے اور پھر مجھآ خیال آٹا ہے کہ یہ مشرک ہے تو میں اس کو قتل کرنے کی کوشش کرتاہوں۔ ہم کچھ اونچائی سے نیچائی پرگرتے ہیں۔ اورمیں اس کی گردن توڑ کر اس کو مار دیتاہوں۔ اس کا کچھ خون بھی نکلتا ہے۔ تعبیربتادیں۔
1394 مناظر