• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 56707

    عنوان: براہ کرم، ایسی دینی کتاب کا نام بتائیں جس سے مجھے اسلامی زندگی کے بارے میں معلومات حاصل ہو ۔ نوازش ہوگی ۔

    سوال: براہ کرم، ایسی دینی کتاب کا نام بتائیں جس سے مجھے اسلامی زندگی کے بارے میں معلومات حاصل ہو ۔ نوازش ہوگی ۔

    جواب نمبر: 56707

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 147-157/L=2/1436-U تعلیم الاسلام، حضرت مفتی کفایت اللہ صاحب دہلوی رحمہ اللہ، بہشتی زیور،تعلیم الدین حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ، دینی تعلیم، حضرت مولانا محمد میاں صاحب دیوبندی رحمہ اللہ کا مطالعہ کریں۔ ================= نوٹ: اصلاحی خطبات مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ، اسوہٴ رسول اکرم، ڈاکٹر عبدالحی عارفی صاحب قدس سرہ۔ (د)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند