متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 167368
جواب نمبر: 16736801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 416-388/M=04/1440
ہر خریدار کو بولی لگانے کا حق ہے، کسی کو بولی لگانے سے روکنے کے لئے پیسے دینا لینا درست نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اقوال حضرت علی رضہ اللہ تعالیٰ عنہ
4968 مناظردارالعلوم دیوبند سے كس مسلك كے مطابق جواب دیے جاتے ہیں؟
1536 مناظرمیں نے سنا ہے کہ صبر کرنے سے حیات بڑ ھتی ہے کیا یہ قرآن اور حدیث سے ثابت ہے؟
1916 مناظرمیں نے خواب میں دیکھا کہ میں ایک امتحان
دے رہا ہوں پھر مجھے پتہ چلتا ہے کہ حضرت عمر آئے ہیں۔ میں جلدی امتحان دیتا ہوں اور
کامیاب ہوجاتا ہوں۔ وہاں ایک لڑکی ہوتی ہے میں اسے کہتاہوں مجھے حضرت عمر کے پاس لے جاؤ پھر میں دیکھتاہوں کہ ایک
پہاڑ پر حضرت عمر بن خطاب کھڑے ہوتے ہیں، اونچا قد ہوتا ہے جسم مضبوط
اور سخت ہوتا ہے او رداڑھی گھنی ہوتی ہے اس میں زائد بال کالے او رکچھ سفید ہوتے
ہیں۔ میں ان کے پاس جاتاہوں سلام کرتاہوں وہ اس کا جواب دیتے ہیں پھر وہ کچھ کہتے
ہیں جو مجھے یاد نہیں۔ پھر میں دیکھتاہوں کہ تھوڑی دور میرے بائیں طرف حضرت عثمان
غنی کھڑے ہوتے ہیں پھر ہم مکہ کی طرف اڑنا شروع
کرتے ہیں ہم اڑ رہے ہوتے ہیں تو نیچے دجال مجھ پر حملہ کرنے کی کوشش کرتا ہے، لیکن
حضرت عمر کی وجہ سے مجھے کچھ نہیں کرسکتا، پھر ہم آگے
جاتے ہیں تو حضرت عمر اور حضرت عثمان کہیں چلے جاتے ہیں او رپھر دو نوجوان لڑکے
جو تقریباً سترہ اٹھارہ سال کے مجھ جتنے ہی ہوتے ہیں ،پھر ہم مکہ کے قریب پہنچتے
ہیں تو میں جاگ جاتاہوں۔
دِل دکھانے والے سے تعلق نہ رکھا جائے تو کیا حکم ہے؟
1881 مناظرخواب میں سونے کا ہار لینا
1840 مناظر