عنوان:
اللہ نے چاہا تو آپ کو شہادت کا درجہ نصیب ہوگا۔
سوال: میں نے ایک خواب دیکھا کہ میں، ایک ہمارے مفتی صاحب ہیں ،کو گھر چھوڑنے گیاہوں پھر میں دیکھتاہوں کہ دو لڑکے بائک پر آتے ہیں اور مجھے گولی ماردیتے ہیں ، مجھے ایسا لگا کہ میں نے کلمہ پڑھا ہے اور پھر میری روح آسمان کی طرف جارہی ہے اور مجھے ایسا محسوس ہورہا ہے کہ مجھے نہ گولی کا کوئی درد ہو ااور نہ ہی موت کی کوئی تکلیف ہوئی اور میری روح بڑے آرام سے اوپر جارہی ہے ۔ براہ کرم، خواب کی تعبیر بتائیں۔
جواب نمبر: 5270131-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 831-560/L=7/1435-U
آپ نماز تلاوت ذکر ووظائف کی پابندی کریں، اللہ نے چاہا تو آپ کو شہادت کا درجہ نصیب ہوگا۔