• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 30209

    عنوان: ایک خواب کی تعبیر پوچھنا تھی وہ یہ کہ میں نے خواب دیکہا کہ میری بیوی ہی (میں غیر شادی شدہ ہوں) اور وہ جاننی والوں کی بیٹی ہے میں اس سے کوئی صحبت بھی نہیں کرتا ہوں دیکھتا ہوں کہ اس کو چھوڑنے اس کے گھر دوسرے شہر جا رہا ہوں اور میں بھی رات وہیں سوتا ہوں عجیب کیفیت ہے اگر کو خیر کی بات ہے تو ارشاد فرما دیں ۔

    سوال: السلام علیکم جناب مولانا صاحب ایک خواب کی تعبیر پوچھنا تھی وہ یہ کہ میں نے خواب دیکہا کہ میری بیوی ہی (میں غیر شادی شدہ ہوں) اور وہ جاننی والوں کی بیٹی ہے میں اس سے کوئی صحبت بھی نہیں کرتا ہوں دیکھتا ہوں کہ اس کو چھوڑنے اس کے گھر دوسرے شہر جا رہا ہوں اور میں بھی رات وہیں سوتا ہوں عجیب کیفیت ہے اگر کو خیر کی بات ہے تو ارشاد فرما دیں ۔

    جواب نمبر: 30209

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 484=142-3/1432

    اچھا خواب ہے، تعبیر یہ ہے کہ سنت پر عمل کی توفیق اور اس کی برکت سے خیر کثیر اور حسن سلوک کی دولت ان شاء اللہ مرحمت ہوگی، ہرعمل میں اخلاص نیت اور اتباع سنت کو ملحوظ رکھئے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند