• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 56686

    عنوان: عرض یہ ہے کہ کیا علم جفر ، علم نجوم اور بروج کی معلومات حاصل کرنا جائز ہے یا نہیں؟ براہ کرم، تفصیل سے بتائیں۔

    سوال: عرض یہ ہے کہ کیا علم جفر ، علم نجوم اور بروج کی معلومات حاصل کرنا جائز ہے یا نہیں؟ براہ کرم، تفصیل سے بتائیں۔

    جواب نمبر: 56686

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 129-129/M=2/1436-U کتب فقہ میں علم جفر، علم نجوم اور بروج کے سیکھنے سے منع کیا گیا ہے۔ تعلم العلم یکون فرض عین وہو بقدر ما یحتاج إلیہ لدینہ ․․․ وحراما، وھو علم الفلسفة والشعبذة والتنجیم والرمل وعلم الطبیعیین والسحر․ (الأشباہ والنظائر، الفن الثالث ص۳۶۹، ط: قدیمی ومثلہ في (الدر المختار: ۱/۴۴ ط: سعید)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند