متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 602875
خواب میں دیکھا کہ میرا ایک بھائی اور ایک بڑا بیٹا اور بیٹی وفات پاگئے اور میں قبر بھی کھود رہا ہوں براہ مہربانی تعبیر فرما دیں؟
جواب نمبر: 60287521-Feb-2021 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 543-370/SN=07/1442
خواب کی صحیح تعبیر کے لیے ضروری ہوتا ہے کہ خواب دیکھنے والے کے دینی احوال نیز دیکھنے کا صحیح وقت وغیرہ امور معلوم ہوں، آپ کے سوال میں اس طرح کی کوئی وضاحت موجود نہیں ہے؛ اس لیے بہتر ہے کہ قریب کے کسی اچھے عالم کے پاس جاکر زبانی تعبیر معلوم کرلیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ایک مرتبہ میں نے خواب دیکھا کہ میں ٹیکسی میں جارہا ہوں اور یہ بالکل بھری ہوئی ہے۔میں کچھ کام کے لیے نیچے جھکا۔ جب میں اپنی سیٹ کی طرف واپس ہوا تو میں نے دیکھا کہ ایک خوبصورت لڑکی میری سیٹ پر بیٹھی ہوئی ہے۔ اس کے بعد وہ اوپر کھڑی ہوئی اور میں وہاں بیٹھ گیا اور وہ میرے اوپر بیٹھ گئی۔ اس وقت میں بہت زیادہ خوش ہوگیا، میرے پاس بتانے کے لیے الفاظ نہیں ہیں کہ میں کتنا زیادہ خوش تھا۔ جب میں بیدار ہوا تواس خواب کی خوشی کئی دنوں تک برقرار رہی۔ برائے کرم مجھے اس خواب کی تعبیر بتائیں۔
1499 مناظرکسی کی وفات کے بعد یا زندگی میں ہی اس کی بلا اجازت، کیا کسی شخص کی تصنیفات کے اصل متن ، مضمون و صفحات میں ردو بدل اور کانٹ چھانٹ کرنا اور تصنیف کا موضوع وغیرہ بدلنا الفاظ و مضامین میں کتر پینٹ کرنا کیا جائز ہے اور ایسا کرنے والے کا کیا حکم ہے؟
1283 مناظرمیں اپنے ایک خواب کی تعبیر جاننا چاہتا ہوں
4275 مناظر