متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 158668
جواب نمبر: 15866801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 613-453/SN=5/1439
جی ہاں! صورت مسئولہ میں آپ اپنا مکان اس طرح بناسکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
آج میں نے خواب میں دیکھا کہ پینے کے پانی کے ساتھ انسانوں کی دو یا تین لاشیں ہمارے گھر میں آگئی ہیں اور میں انھیں نکال رہا ہوں۔ میری خالہ بھی وہیں پر ہیں۔ زیادہ تفصیل یاد نہیں۔ فجر کا وقت شروع ہوچکا تھا۔ (۲)میں رانچی، جھارکھنڈ، انڈیا میں رہتا ہوں۔ برائے کرم بتائیں کہ کس سے بیعت کروں؟ (۳)ٹرین میں سفر کے دوران کس طرح نماز ادا کی جائے گی ،پوری تفصیل بتائیں؟
1403 مناظرمیں نے دومہینہ پہلے ایک خواب دیکھا تھا وہ یہ تھا کہ ایک بہت اونچی قبر ہے، لوگ وہاں پر کھڑے ہیں۔ میں نے پوچھا یہ کس کی قبر ہے تو اس نے بتایا کہ یہ حضرت زین العابدین کی قبر ہے۔ میں وہاں سورہ فاتحہ اور قل پڑھ کر جانے لگا تو ایک آدمی بولا قبر کی مٹی نرم ہے، تم سائیڈ سے جاؤ، میں جیسے ہی آگے بڑھا میرا ایک پاؤں قبر کے سائیڈ میں چلا گیا۔ وہاں سے مجھے ایک بندے نے اٹھایا۔ یہاں سے واپسی کا راستہ بہت لمبا تھا جوکچی مٹی کی سیڑھی تھی۔ میں نے سوچا کہ میں اڑ بھی سکتا ہوں اس وقت سے اب تک خواب میں اڑتا رہتا ہوں۔میں روزانہ قبرستان میں مردوں پر سورہ مزمل پڑھ کر بخشتا ہوں۔ میں مولانا زکریا کے شاگرد سے بیعت ہوں، مجھے یہ ساری سورتیں زبانی یاد ہیں، میں عصر کی نماز کے بعد سپارہ بھی پڑھتا ہوں۔ آپ مجھے اس خوا ب کی تعبیر بتادیں۔
2255 مناظرفتنہ کا کیا مطلب ہے؟ اور آج کل کون سے ایسے فتنے ہیں جنھیں ہم فتنہ نہیں سمجھتے؟
11145 مناظرکسی بے نمازی پر لعنت بھیجنا كیسا ہے؟
3489 مناظر