• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 600813

    عنوان: مضمون یا خط میں جھوٹی بات لکھنا كیسا ہے؟

    سوال:

    قرآن پاک میں جھوٹ بولنے والے پر لعنت کی گئی ہے ۔ اور جھوٹ بولنا کبیرہ گناہوں میں شمار کیا جاتا ہے ۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا جھوٹ لکھنا بھی گناہ ؟ یعنی کوئی بندہ اپنے کسی مضمون میں یا خط میں یا کسی بھی فورم پر اپنے تحریر میں جھوٹی بات لکھ دیتا ہے ۔ اس بارے براہ کرم مطلع فرمائیں۔

    جواب نمبر: 600813

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:158-118/sd=3/1442

     جس طرح جھوٹ بولنا جائز وحرام ہے، اسی طرح کی مضمون یا خط میں جھوٹی بات لکھنا بھی ناجائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند