• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 50069

    عنوان: کیا ٹوتھ پیسٹ کرنا غلط ہے؟ کیا مسواک ہی کرنا چاہیے؟

    سوال: کیا ٹوتھ پیسٹ کرنا غلط ہے؟ کیا مسواک ہی کرنا چاہیے؟

    جواب نمبر: 50069

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 200-156/D=2/1435-U ٹوتھ پیسٹ میں اگر کوئی حرام یا نجس چیز شامل نہیں ہے تو اس کا استعمال کرنا غلط نہیں ہے، البتہ مسواک کرنا سنت ہے، اس میں ثواب بھی ہے اور دنیوی واخروی فوائد بھی ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند