• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 19426

    عنوان:

    کچھ دنوں پہلے میں نے ایک برا خواب دیکھا۔ میں نے دیکھا کہ میری دو بیٹیاں اور بھانجی ریلوے لائن کے اوپر کھیل رہی ہیں اور ایک ساتھ تین ٹرینیں آگئیں ان ٹرینوں کا ایکسیڈنٹ ہوگیا۔ اس رات میں اپنی بھانجی کے گھر پر تھا۔ خواب میں جو جگہ دکھ رہی تھی اس میں میرا گھر او رمیں ابھی جہاں پڑھائی کے لیے رہتا ہوں دونوں ملی ہوئی تھیں۔ برائے کرم تعبیر بتائیں۔

    سوال:

    جواب نمبر: 19426

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 321=179-3/1431

    آپ اپنے گھروالوں کو نماز وتلاوت وغیرہ کی تلقین کریں، خواب میں اعمالِ صالحہ سے بے اعتنائی کی طرف اشارہ ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند