• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 47942

    عنوان: عصر کی اذان کے بعد عصر کی جماعت سے پہلے نفل نماز پڑھ سکتے ہیں؟

    سوال: عصر کی اذان کے بعد عصر کی جماعت سے پہلے نفل نماز پڑھ سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 47942

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1234-1233/M=11/1434-U جی ہاں، پڑھ سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند