• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 8464

    عنوان:

    مجھے اکثر خواب آتے ہیں کہ میں ہوا میں اڑ رہا ہوں زیادہ بلند نہیں بس تھوڑا سا اوپر ایک دو منزل۔

    سوال:

    مجھے اکثر خواب آتے ہیں کہ میں ہوا میں اڑ رہا ہوں زیادہ بلند نہیں بس تھوڑا سا اوپر ایک دو منزل۔

    جواب نمبر: 8464

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 2003=1590/ھ

     

    آپ کے معدہ میں کچھ خرابی و بیماری ہے، اس کے سبب اس طرح کے خواب نظر آتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند