متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 171627
جواب نمبر: 17162701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1021-909/M=10/1440
جی ہاں، ماں کی دعا بھی لگتی ہے اور بددعا بھی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،دارالعلوم دیوبند
میرے پاس تفہیم القرآن کا ایک پی ڈی ایف نسخہ ہے جو کمپیوٹر پر محفوظ ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا میں اگر بنا وضو کئے صرف ترجمہ اور تفسیر پڑھوں تو اس میں کوئی گناہ یا حرج کی بات تو نہیں ہوگی؟