• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 42982

    عنوان: خواب کی تعبیر

    سوال: خواب میں دیکھا کہ میرے گھر کا دروازہ کسی نے توڑدیا ہے اور پھر بارش ہوئی اس بارش کا پانی میرے گھر کی چھت کے چاروں طرف سے گھر میں بہت تیزی سے گر رہا ہے۔

    جواب نمبر: 42982

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 83-83/M=2/1434 شاید گناہوں کی کثرت کی طرف اشارہ ہو۔ اس لیے صدقہ وخیرات کرنا چاہیے اور کثرت سے استغفار کرنا چاہیے، نیز درود شریف کی بھی کثرت رکھئے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند