• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 22287

    عنوان: میں بیس سال کا ہوں۔ زندگی کی ان ایام میں اللہ تعالی نے سنت پر عمل کرنے کی تو فیق دی ہے۔ طلوع آفتاب کے بعد میں نے خواب دیکھا کہ میں مجھے پیام نکاح ملا ہے۔ماشاء اللہ ، لڑکی مکمل طورپر نقاب پوش ہے جب وہ پیغام دینے کے آرہی ہے، لیکن جب وہ نقاب ہٹا تی ہے تو وہ بہت بدصورت ہے۔ مگرمیں ایک خوبصورت بیوی چاہتا ہوں۔ اس لیے میں اس سے شادی کرنا نہیں چاہتاتھا۔ پھر مجھے یاد آیا کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں ایک حدیث میں بتایا ہے کہ کوئی بہت سی وجوہات کی بنا پر شادی کرتاہے، لیکن سب سے زیادہ کامیاب وہ ہے جو ایک مذہبی لڑکی سے شادی کرتاہے۔اس لیے میں اپنے آپ کو یقین دلاتاہوں کہ اگر چہ وہ لڑکی بدصورت ہے، مگر وہ دینی ہے، اور میں ہاں کردیتا ہوں۔ میں دینی کتابیں پڑھنا شروع کردیتاہوں تا کہ نکاح سے قبل اور بعد ہر چیز سنت کے مطابق کروں؟ 

    سوال: میں بیس سال کا ہوں۔ زندگی کی ان ایام میں اللہ تعالی نے سنت پر عمل کرنے کی تو فیق دی ہے۔ طلوع آفتاب کے بعد میں نے خواب دیکھا کہ میں مجھے پیام نکاح ملا ہے۔ماشاء اللہ ، لڑکی مکمل طورپر نقاب پوش ہے جب وہ پیغام دینے کے آرہی ہے، لیکن جب وہ نقاب ہٹا تی ہے تو وہ بہت بدصورت ہے۔ مگرمیں ایک خوبصورت بیوی چاہتا ہوں۔ اس لیے میں اس سے شادی کرنا نہیں چاہتاتھا۔ پھر مجھے یاد آیا کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں ایک حدیث میں بتایا ہے کہ کوئی بہت سی وجوہات کی بنا پر شادی کرتاہے، لیکن سب سے زیادہ کامیاب وہ ہے جو ایک مذہبی لڑکی سے شادی کرتاہے۔اس لیے میں اپنے آپ کو یقین دلاتاہوں کہ اگر چہ وہ لڑکی بدصورت ہے، مگر وہ دینی ہے، اور میں ہاں کردیتا ہوں۔ میں دینی کتابیں پڑھنا شروع کردیتاہوں تا کہ نکاح سے قبل اور بعد ہر چیز سنت کے مطابق کروں؟ 

    جواب نمبر: 22287

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ):1131=862-6/1431

    ماشاء اللہ بہت عمدہ خواب ہے، تعبیر یہ ہے کہ اتباعِ سنت میں ان شاء اللہ رسوخ پیدا ہوگا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند