• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 30638

    عنوان: کچھ دِن پہلے یہ سنا تھا کے اس امّت میں ایسے لوگ بھی پیدا ہونگے جو اپنی ماں کے ساتھ زنا کرینگے. چند دن سے مجھے یہ خیالات آرہے ہیں، ماں کو دیکھ کر غلط خیال آرہے ہیں، لیکن میں كنٹرول کرتا ہوں اور قریب جانے سے بھی بچ رہا ہوں لیکن میری ماں میرے قریب اتے ہیں مجھے کھانا دیتے ہیں، سر دباتے ہیں. میرا سوال یہ ہے کے اگر گلت خیال(شہوت کی لذّت کے سات) سے میرا ہاتھ ماں کو لگ گیاخانہ لیتے وقت یا پھر اور کام کرتے وقت یا پھر میں اس جذبات میں ہوں اور میری ماں کا ہاتھ مجھ سے لگ گیا، میری ماں کی امر ٥٠ سال سے زیادہ ہے اور انشا الله مجھے یقین ہے امی جان کے تو برے خیال نہیں ہے. اس صورت میں کیا حرمت ا مسہرہ لگ جاےگا اور کس کس کے رشتے ٹوٹ جاتے ہیں؟ میری شادی ہوگیی ہے اور مجھے ایک لڑکی بھی ہے.

    سوال: کچھ دِن پہلے یہ سنا تھا کے اس امّت میں ایسا لوگ بھی پیدا ہونگے جوہ اپنی ماں کے ساتھ زنا کرینگے. چند دیں سے مجھے یہ خیالات آرہے ہیں، ماں کو دیکھ کر گلت خیال آرہے ہیں، لیکن میں کونٹرول کرتا ہوں اور خریب جانے سے بھی بچ رہا ہوں لیکن میری ماں میرے خریب اتے ہیں مجھے کھانا دیتے ہیں، سر دباتے ہیں. میرا سوال یہ ہے کے اگر گلت خیال(شہوت کی لذّت کے سات) سے میرا ہاتھ ماں کو لگ گیاخانہ لیتے وقت یا پھر اور کام کرتے وقت یا پھر میں اس جذبات میں ہوں اور میری ماں کا ہاتھ مجھ سے لگ گیا، میری ماں کی امر ٥٠ سال سے زیادہ ہے اور انشا الله مجھے یقین ہے امی جان کے تو برے خیال نہیں ہے. اس صورت میں کیا حرمت ا مسہرہ لگ جاےگا اور کس کس کے رشتے ٹوٹ جاتے ہیں؟ میری شادی ہوگیی ہے اور مجھے ایک لڑکی بھی ہے.

    جواب نمبر: 30638

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ):590=390-3/1432

    آپ نے جو اپنی شہوت کے جذبات سے متعلق تفصیل لکھی ہے اس کا مقتضی یہ ہے کہ والدہ سے نہ جسمانی خدمت لیں نہ ان کی جسمانی خدمت کریں، بلکہ اس طرح کی خدمت سے کوسوں دور رہیں، ورنہ سخت اندیشہ حرمت مصاہرت کا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند