• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 160230

    عنوان: مسواک کو استعمال کے بعد کیا کیا جائے؟

    سوال: حضرت، میں مسواک کی پابندی کرتا ہوں لیکن مسواک جب استعمال کے لائق نہیں بچتی ہے تو ا سے کہاں پھینکنا چاہئے؟ میں تو اسے کچرے میں پھینک دیتا ہوں۔

    جواب نمبر: 160230

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1012-780/sd=8/1439

     

    جب مسواک نا قابل استعمال ہوجائے ، تو اسے کسی پاک جگہ ڈال دی جائے ، تاکہ اس کی بے حرمتی نہ ہو، کچرے میں ڈالنا اچھا نہیں ہے ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند