متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 51366
جواب نمبر: 51366
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 588-600/N=5/1435-U اگر آپ غیر شادی شدہ ہیں تو ان شاء اللہ جلد از جلد آپ کا رشتہ و نکاح ہوجائے گا یا آپ کو عزت ورفعت وغیرہ ملے گی بشرطیکہ شریعت وسنت پر استقامت وثبات قدمی اختیار کیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند