متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 2889
میں کچھ مہینے سے ڈراؤنے خواب میں دیکھ رہاہوں، مثلاایک بار میں نے ایک انجان شخص کو عمارت کے اوپر سے گرتے ہوئے دیکھا اور میں نے اس کا چہرہ دیکھا، کبھی کسی کا ادھا جسم دیکھتاہوں، کبھی میں خواب میں ڈرجاتاہوں۔ براہ کرم، اس کی تعبیر بتائیں۔
جواب نمبر: 288924-Oct-2023 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 113/ ھ= 39/ تھ
آپ کی زندگی میں اتباع سنت کے سلسلہ میں بہت کوتاہی ہے یہ تعبیر ہے بالخصوص سوتے وقت باوضوء اور ادعیہٴ ماثورہ کے اہتمام کے ساتھ سویا کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
گذشتہ رات میں نے خواب دیکھا کہ میری منگنی ہوگئی ہے، میں نے لڑکی دیکھی مگر بات نہیں کی (کسی نے کہا وہ لڑکی کشمیری ہے)۔ کھانا بہت عمدہ اور پر تکلف تھا۔میں نے تحقیق کی تو معلوم ہوا کہ جب تم شادی دیکھو اور اپنی بیوی کو گھر نہ لاؤ تو اس کا مطلب ?موت ?ہے، لیکن میں نے شادی نہیں بلکہ منگنی دیکھی تھی۔براہ کرم، اس کی وضاحت فرمائیں اور اس بارے میں کوئی دعابتائیں۔
6276 مناظرموکل کی حقیقت کیا ہے؟ اور جھاڑ پھونک میں ان سے مدد لینے کا کیا حکم ؟
3124 مناظروسوسے بتانا یا لکھنا
1456 مناظرکیا اپنی زندگی میں ستر ہزار مرتبہ کلمہ طیبہ پڑھ کر اپنے آپ کو بخشا جاسکتاہے؟
1855 مناظرمیں کافی دنوں سے خواب میں مختلف قسم کے جانور دیکھتا ہوں جو میرے پیچھے لگے ہوئے ہوتے ہیں اور میں ان سے بچنے کی کوشش کرتا ہوں ...
4529 مناظرگھر كے افراد سمجھانے بجھانے كے باوجود عمل نہ كریں تو كیا كرنا چاہیے؟
1204 مناظرکیا شیخ عمران حسین کی تقاریر سننا ٹھیک ہے ؟
3620 مناظر